-
ایران و عراق دوستی و ترقی کی راہ پر گامزن
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹ایران کے صدر نے عراق کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو باہمی تعلقات کے فروغ میں موثر قرار دیا۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
-
عراق کے وزیراعظم کا کامیاب دورہ ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ الکاظمی کا حالیہ دورہ ایران غیرملکی تعلقات کو مضبوط کرنے کیلیے تھا۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عراق کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور عراق کے روابط کے استحکام پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے لئے کلنگ کا ٹیکہ ہے اور ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
امریکہ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ،وہ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 21 جولائی 2020 کو عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور عراق کے روابط بے شمار تاریخی، مذہبی، ثقافتی اشتراکات اور حقیقی معنی میں برادرانہ عادات و اطوار کے ذخیرے پر استوار ہیں۔
-
ایران عراق روابط - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں