-
عراقی وزیراعظم کا دوره ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمتیں ہیں - رہبر انقفلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لئے خطے سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری: علی شمخانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے عراقی وزیر اعظم المصطفی الکاظمی سے کل ہونے والی ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال بالخصوص دہشتگرد عناصر اور ان کے حامیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران و عراق ساتھ تھے اور رہیں گے!
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے صدر اور عراق کے وزیراعظم نے تہران بغداد تعلقات کو ہمسائگی سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی سلامتی اور اقتدار اعلی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱ایران کے دورے پر آئے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے بھی ملاقات کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے، مذاکرات کا آغاز
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴عراق کے وزیر اعظم آج بروز منگل ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
عراق کو تیل پر منحصر نہیں ہونا چاہئے: وزیر اعظم الکاظمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰عراق کے وزیراعظم نے تیل کی آمدنی سے ملک کی وابستگی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔