-
فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔
-
سینیٹ کی عمارت کے باہر ٹرمپ کے مخالفین کا مظاہرہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ کے مخالفین نے واشنگٹن میں سینیٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کرکے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کے دوران گواہوں کو بھی ایوان میں بلانے کی اجازت دی جائے
-
ہندوستانی مظاہرین پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اس درمیان دہلی میں جامعہ نگر میں سی اے اے کے خلاف ریلی میں شریک لوگوں پر ایک شدت پسند مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا-
-
سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف لکهنو میں خواتین کا دهرنا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
گاندھی کے ملک میں اسرائیل کا نظریہ نہیں چلےگا : آر جے ڈی
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین باغ سے اٹھنے والی آواز مزید تیز ہوتی جارہی ہے ۔
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایک طرف جہاں امریکی صدرٹرمپ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی رونمائی کی تیاری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی نوجوانوں میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹ہندوستان میں جہاں بڑے پیمانے پر شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج اورر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں اس ملک کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہند پر ممبرا میں خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ