جشن حریت و آزادی، انقلاب اکتالیس سال کا ہوا ۔ ویڈیوز + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361922-جشن_حریت_و_آزادی_انقلاب_اکتالیس_سال_کا_ہوا_ویڈیوز_تصاویر
ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر آغاز ہو گیا ہے۔ دسیوں لاکھ کی تعداد میں اس وقت ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran
  • جشن حریت و آزادی، انقلاب اکتالیس سال کا ہوا ۔ ویڈیوز + تصاویر