-
فرانس میں مہنگائی کی تحریک کی نئی شکل
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت نے تقریبا دوہزارافراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
پیرس میدان جنگ، پرتشدد مظاہرے دکانیں اور کاریں نذرآتش
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مسلسل چوتھے ہفتے بھی پُرتشدد مظاہرے کیے گئے۔
-
فرانس میں حالات کشیدہ، تعلیمی ادارے اور میٹروبند
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷فرانس میں آج بھی پُرتشدد مظاہروں کا خدشہ ہے اسی لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی چهبیسویں برسی نئی دہلی میں وسیع مظاہره
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد کی چهبیسویں برسی لکهنو میں احتجاجی مظاہره
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں ہنگامہ آرائی، 89 ہزار سیکورٹی اہل کار تعینات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹حکومت فرانس کی پسپائی کے باوجود اس ملک میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانسیسی حکومت کی پسپائی
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴فرانس میں پُر تشدد مظاہروں نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
بابری مسجد کی تعمیرنو کے لئے جنتر منتر پر دھرنا
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی 6 دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱فرانس کے صدر امانوئل میکرون بالآخر مظاہرین کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم ایڈوار فلپ سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کریں۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔