-
عراق میں بیرونی مداخلت کی مخالفت
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج، حکومت اور تحریک لبیک کے مذاکرات ناکام
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص)اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔
-
فلسطینیوں کا بائیسویں ہفتے بھی واپسی مارچ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تیس مارچ سے غزہ کی سرحد پر جاری فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں اب تک ایک سو اسّی فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زائد دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
امریکی شہریوں نے سائیلینٹ سام کا مجسمہ منہدم کردیا
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں نے سائیلینٹ سام کے مجسمے کو منہدم کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰تل ابیب کے رابین اسکوائر میں 1948کے مقبوضہ علاقوں کے سینکڑوں باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶بحرین کی سوشل میڈیا میں سرگرم افراد کا کہنا ہے کہ الدراز کے علاقے کے عوام نے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
شارلٹسول میں امریکی شہریوں کا مظاہرہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹امریکی ریاست ویرجینیا کے شہر شارلٹسول میں بڑی تعداد میں طلبا اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے انتہا پسندوں اور پولیس کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
-
صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸غزہ کے فلسطینیوں نے مسلسل بیسویں ہفتے جمعےکو پرامن واپسی مارچ نکالا اور اپنے حقوق کی بازیابی تک اپنی جائز جد وجہد جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان کے مختلف شہروں خاص طور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
امریکی اداکار بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاج پر مجبور
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱امریکی صدر کے ایمیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔