-
شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
پاکستان میں یوم مردہ باد امریکا ریلی، امریکی پرچم نذر آتش
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’یوم مردہ باد امریکا ‘‘ریلی کے شرکا نے امریکا اور اسرائیل مخالف نعروں پر مبنی بینرز ، پلے کارڈز اور پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔
-
پاکستان میں امریکہ مردہ باد ریلیاں
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷آج اتوار کے روز پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی اور پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج جائیگی۔
-
جکارتہ سے لندن تک اسرائیل کے خلاف احتجاج
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ہزاروں افراد نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مظاہرہ کرکے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا
-
ایران میں امریکہ مخالف ریلیاں
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸ایران کی فضا آج ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجے گی۔
-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا حملہ، 1143 فلسطینی زخمی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ میں مظاہرہ کرنے والوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی
-
واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔