SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • کینیڈا اور یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی امریکہ مخالف مظاہرے

    کینیڈا اور یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی امریکہ مخالف مظاہرے

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸

    بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور سیکڑوں لوگوں نے کینیڈا کے مختلف شہروں میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کے سامنے مظاہرہ کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ادھر غزہ میں ہونے والے ایک بڑے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ اور اسرائيل کے ساتھ ساتھ آل سعود حکومت کی بھی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کا شدید غم و غصہ

    فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کا شدید غم و غصہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲

    غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اورتین سو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا شیطانی فیصلہ، پورے ایران میں مظاہرے

    بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا شیطانی فیصلہ، پورے ایران میں مظاہرے

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔

  • ٹرمپ کے اعلان کے خلاف شیکاگو میں مظاہرہ

    ٹرمپ کے اعلان کے خلاف شیکاگو میں مظاہرہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱

    فلسطینی عوام کے حقوق کے حامی امریکی شہریوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شیکاگو میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز

    Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

    انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸

    ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا میں ریلی میں ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانسیسی پولیس کے تشدد کے خلاف پیرس میں مظاہرے

    فرانسیسی پولیس کے تشدد کے خلاف پیرس میں مظاہرے

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳

    فرانسیسی پولیس اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات

    بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی 25 ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔

  • نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام  کا سڑکوں پرنعرہ

    نیتن یاہو کرپٹ وزیراعظم، اسرائیلی عوام کا سڑکوں پرنعرہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰

    اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • پاکستان کے وزیر قانون زاہد حامد کااستعفیٰ منظور

    پاکستان کے وزیر قانون زاہد حامد کااستعفیٰ منظور

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےزاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

    پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

    ۲۵ minutes ago
  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS