-
لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ناصرشیرازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور امین وینس کو ناصر شیرازی کو بازیاب کرکے 6 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بالفور اعلامیے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کیلئےمظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴پاکستان کے عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصرعباس شیرازی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کر کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کئے جانے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مارچ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱پاکستان کے عوام کل کراچی میں گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
-
اٹلی میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸اٹلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا۔
-
کیٹالونیا کی آزادی کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰اسپین میں کیٹالونیا کی علیحدگی کا مطالبہ پھر زور پکڑ گیا ہے ۔
-
ٹرمپ کی نفسیاتی کییفت پر ماہرین نفسیات کا مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰امریکی ماہرین نفسیات کی ایک بڑی تعداد نے نیویارک میں مظاہرہ کرکے صدر ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔