-
ناصرشیرازی کی بازیابی کے لئےاحتجاج کا سلسلہ جاری
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز اور ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کے لئے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی صدر کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ فلپائن کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
پاکستان:اربعین کے ماتمی جلوسوں میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی کے اغوا کے خلاف اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا کے خلاف طلباء کا مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸فوٹو گیلری
-
لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ناصرشیرازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳لاہورہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور امین وینس کو ناصر شیرازی کو بازیاب کرکے 6 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بالفور اعلامیے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ناصرعباس شیرازی کی بازیابی کیلئےمظاہرے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴پاکستان کے عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ناصرعباس شیرازی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔