-
روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کر کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کئے جانے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مارچ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱پاکستان کے عوام کل کراچی میں گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
-
اٹلی میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸اٹلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا۔
-
کیٹالونیا کی آزادی کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰اسپین میں کیٹالونیا کی علیحدگی کا مطالبہ پھر زور پکڑ گیا ہے ۔
-
ٹرمپ کی نفسیاتی کییفت پر ماہرین نفسیات کا مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰امریکی ماہرین نفسیات کی ایک بڑی تعداد نے نیویارک میں مظاہرہ کرکے صدر ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جیل بھروتحریک نئے مرحلے میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے شروع ہونے والی تحریک اب پاکستان کے دوسرے صوبوں تک پھیل رہی ہے۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مظاہرے
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰گذشتہ کئی سالوں سے درجنوں لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف ملت جعفریہ کی کراچی سے شروع کی گئی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت چار افراد نے ہزاروں افراد کے سامنے احتجاجاً گرفتاری دی ۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵مقبوضہ فلسطین کے عوام نے کل رات صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے کیس میں سست روی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
افغانستان: حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳افغانستان کے عوام نے اپنے ملک پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سولہویں برسی کے موقع پر کابل سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
شیعہ مسنگ پرسن پوری قوم کا مسئلہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہےکہ شیعہ مسنگ پوری ملت تشیع پاکستان کا مسئلہ ہے، جس کے لئے سب کو جیل بھرو تحریک میں شامل ہوکر جبری گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنا ہوگا۔