SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴

    فلسطینی عوام نے ایک بار پھر غزہ کے محاصرے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں اور دیگر طبقے کے لوگوں کے مظاہرے

    ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں اور دیگر طبقے کے لوگوں کے مظاہرے

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    ہزاروں امریکی محنت کشوں نے صدر امریکہ کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر کے امیگریشن آرڈر کے مخالفین نے بھی لاس اینجلس اور ایٹلانٹا جیسے شہروں میں مظاہرے کرکے مذکورہ قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے ٹرمپ کا منصوبہ

    عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے ٹرمپ کا منصوبہ

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے پولیس کو جنگی ہتھیار دینے کا پروگرام بنایا ہے دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ نے ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان پر تنقید کی ہے

  • ہندوستان:عوام سے پر امن رہنے کی اپیل

    ہندوستان:عوام سے پر امن رہنے کی اپیل

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲

    نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امریکہ میں نسل پرستی مخالف احتجاج میں شدت

    امریکہ میں نسل پرستی مخالف احتجاج میں شدت

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    امریکہ میں نسل پرستی کی مخالفت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ریاست کنساس کے لوگوں نے نسل پرست گروہوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں نے بھی شارلٹس ول کے واقعے کے بارے میں صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج

    کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    ہزاروں افراد نے کینیڈا کے شہر ونکوور میں میں مظاہرہ کرکے، فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف دسیوں ہزار لوگوں کا مارچ

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف دسیوں ہزار لوگوں کا مارچ

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں اور نسل پرستی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکی شہریوں کا ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

    امریکی شہریوں کا ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    امریکی شہریوں نے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے باہر مظاہرہ کرکےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹

    پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندارمظاہرہ بھی کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۳ hours ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS