-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے جاری
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کینیا میں پرتشدد مظاہرے، 24 افراد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹کینیا کے الیکشن میں صدر اہورو کنیاٹا کی کامیابی کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکی شہروں میں مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید مظاہرے کئےگئے
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بدامنی کے خلاف کابل میں افغان شہریوں کے مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸سیکڑوں افغان شہریوں نے ملک میں جاری بدامنی کے خلاف دارالحکومت کابل میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
لندن پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲سیکڑوں برطانوی شہریوں نے پولیس کے نسل پرستانہ رویئے اور سیاہ فام نوجوان کےقتل کے خلاف دارالحکومت لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے سفارت خانے میں قتل پر اردنی عوام کا غم و غصہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲امان میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے میں دو اردنی شہریوں کے قتل کے بعد اردنی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸مسجدالاقصی اور بیت المقدس شہر پر صیہونیوں کے حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ دنیا کے مختلف ملکوں کے لوگوں نے بھی مظاہرے کیے اور قبلہ اول کے تحفظ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
مسجد الاقصی کی حمایت غزہ میں مظاہرہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳غزہ کے فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین میں نئے فیملی قوانین کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴بحرین کے عوام نے ملک کی نام نہاد پارلیمنٹ میں نئے فیملی قوانین کی منظوری کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔