-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کی سڑکوں پر مارچ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے شاہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب بحرین کی شاہی حکومت کے اس اقدام کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کی بداعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰سیکڑوں مشتعل افغان شہریوں نے ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا-
-
انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے تیونس کے عوام کی ریلیاں
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-
-
امریکا میں محنت کشوں کے مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹امریکی محنت کشوں نے نومنتخب صدر ٹرمپ کی ٹیم میں نئے وزیرمحنت اینڈریو پوزڈر کے نام کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں -
-
امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے-
-
مغربی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-