-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷سینکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں صدر کے خلاف مظاہروں میں شدت
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰جنوبی کوریا میں صدر پارک گیون ہائے کے خلاف عوامی مظاہرے اور استعفے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱بحرینی عوام نے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ریلیاں نکالی ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
تعلیمی بجٹ میں کمی کے خلاف برطانوی طلبہ اور اساتذہ کا مظاہرہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱برطانیہ کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبہ نے حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ڈانلڈ ٹرمپ صدارت کے اہل نہیں، امریکی عوام، ملک گیر مظاہرے جاری
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴ڈانلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
-
یونانی عوام کا امریکہ مخالف مظاہرہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴ہزاروں یونانی باشندوں نے یونان کے مختلف شہروں میں امریکہ مخالف مظاہرہ کیا -
-
مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
الیکٹورل سسٹم غیر جمہوری ہے:امریکی مظاہرین
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹امریکا میں انتخابی نظام اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں اور پورٹ لینڈ، واشنگٹن، سیاٹل، لاس اینجلس اور نیویارک سے مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔