-
پاکستان کے بعد اب بیرون ملک بھی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حامی لندن میں ایک دوسرے کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
امت شاہ کے دورے کے خلاف پڈوچیری میں مظاہرے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵ہندوستان میں مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ کو سیاہ جھنڈے دکھائے گئے۔
-
مسجد الاقصی میں صیہونی اسنائپروں کی تعیناتی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی چھت پر اپنے اسنائپروں کو تعینات کر دیا ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
عراق میں مظاہرے، سیاسی تعطل دور کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹عراقی دار الحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرے کرکے ملک میں جاری سیاسی تعطل دور کرنے اور نئی حکومت کے فوری قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، ڈیڑھ سو فلسطینی زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶صیہونی فوجیوں نے جمعے کو مسجدالاقصی میں داخل ہو کر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں - فلسطینی تنظیموں نے صیہونیوں کی اس جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جد و جہد مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے
-
کابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں اجتماع
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں ایک بڑا عوامی اجتماع کیا گیا جس میں شرپسندوں کی مخالفت اور اتحاد کی حمایت اور ایران و افغان برادرانہ رشتوں کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
-
لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کا مظاہرہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مغربی شہر ہرات میں ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تہران میں متعین افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا - اس درمیان منگل کوکابل میں ایرانی سفارتخانے میں تعطیل کردی گئی۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔