-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان میں راجیہ سبھا کا سرمائی اجلاس قبل از وقت ملتوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک سے ریل سروس تعطل کا شکار ہوگئی۔
-
یوپی اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کا مظاہره
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا محدودیتوں کے خلاف جرمنی اور لتھوانیہ میں مظاہرے، متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸دنیا میں کورونا وایرس کو لے کر ایک طرف جہاں لوگوں میں خوف ہے وہیں جرمنی اور لتھوانیہ میں کورونا کو لے کر لگائی گئیں پابندیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے اور یہ مظاہرے پر تشدد اختیار کرگئے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔
-
عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔
-
طلباء ڈے استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن: طالبعلموں کو ان کا دن مبارک ہو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷آج 7 دسمبر ہے اور آج کی یہ تاریخ ایران میں یوم طلبہ سے موسوم ہے۔
-
افغان کی افغان سے جنگ شرمناک ہے:کابل مظاہرین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱افغانستان کی ثقافتی شخصیات اور یونیورسٹی اساتذہ نے کابل میں ملک کے موجودہ حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
اردن کے عوام بھی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔