برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i399885-برطانیہ_میں_فلسطین_کی_حمایت_میں_مظاہرے_تصاویر
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ Asia/Tehran
  • برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر