-
دہلی میں پرتشدد واقعات میں 153 پولیس اہلکار زخمی، جھنڈا لہرانے پر اعلی سطحی اجلاس
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی سڑکوں پر منگل کو نکالی گئی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کی وجہ سے انارکی جیسے حالات پیدا ہوگئے ۔
-
امریکی پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والوں کو 20 سال تک کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم حملہ کرنے پر 150 سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔
-
کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ہندوستان میں ۲۶ جنوری کو جہاں یوم جمہوریہ کی رنگ برنگی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے ہوا وہیں کسانوں نے بھی دارالحکومت نئی دہلی میں پورے جوش ولولے کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ریلی نکالی تاہم ریلی کے دوران پرتشدد اور ناخوشگوار واقعات بھی خوب پیش آئے۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
یمنی عوام کا مظاہرہ اور سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
یمن میں امریکی جارحیت و دہشتگردی کے خلاف ملک گیر مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے اور آل سعود نے امریکہ کی ایما پر ہی یمن پر چڑھائی کی ہے۔ ۲۵ جنوری کو ’عالمی یومِ یمن‘ قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد وہاں پر جاری بیرونی جنگ و جارحیت کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر جد و جہد کرنا ہے۔
-
یمن میں امریکا مخالف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔
-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔