-
دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سری لنکا میں انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴سری لنکا میں ہونے والے مظاہروں، صدارتی محل پر مظاہرین کے قبضے اور وزیر اعظم کے گھر کو آگ لگا دئے جانے کے بعد انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے۔
-
امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے، مغربی ذرائع ابلاغ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸امریکہ کے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹نام نہاد سپر پاور امریکہ ان دنوں سخت ترین معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے۔
-
امریکا میں خشک دودھ کی قلت بحران میں تبدیل
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سری لنکا میں خراب معاشی صورتحال پر عوام سراپا احتجاج، دوسری بار ایمرجنسی نافذ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
ایران افغانستان میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کو معیشتی بحران سے نکالنے کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔