دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i408190-دسیوں_لاکھ_روپے_سری_لنکا_کے_صدر_کے_مکان_سے_برآمد_ویڈیو
ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸ Asia/Tehran