-
امریکہ اور یوروپ کو طالبان کا انتباہ، نیٹو کے دندناتے پھرنے کا دور گزر گیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے مغربی حکومتوں کو طالبان کی نو تشکیل حکومت کو کمزور کرنے کے انجام کا انتباہ دیا۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
شام کا اقتصادی محاصرہ مغرب کا دہشت گردانہ ہتھیارہے، شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اقتصادی محاصرہ کر کے اسے شامی عوام کے خلاف ایک دہشت گردانہ ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - نئی زندگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2021
-
داعش کے حملے کا مقصد افغانستان کے حالات کو پیچیدہ بنانا ، روس
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹روس نے افغانستان سے متعلق مغربی ملکوں کے موقف اور رویّے پر کڑی تنقید کی ہے
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کے پہیلاؤ میں شدت
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کے غیرمؤثر ہونے پر ایران کی تاکید
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں مغربی اندازے
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵سحر نیوز رپورٹ