-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان اور صیہونی حکومت نے دفاعی شراکت داری کو ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے
-
صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ بعض معاملات پر اتفاق ہوا ہے، وزیرخارجہ امیر عبداللہیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کے لئے مفاہمت کا فقدان ہے: سلامتی کونسل
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی چیئرمین نے ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کے لئے امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
قطر : خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ مفاہمت کریں
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-