SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقالات

  • عراق میں اقتدار کا خلا کون پر کرے گا؟ / مقالہ

    عراق میں اقتدار کا خلا کون پر کرے گا؟ / مقالہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    عراق کے نامزد وزیراعظم کے استعفے اور عبوری وزیراعظم کی جانب سے کام جاری رکھنے سے انکار کے بعد  سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل ہوگيا ہے۔

  • کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ

    کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷

    امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود فریقین کے درمیان  بداعتمادی کی فضا پوری طرح قائم ہے  کیونکہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ  ٹرمپ انتطامیہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پابندی کرے  گی یا محض آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں استفادہ کرنے کے بعد امریکہ  معاہدے سے با ہر نکل  جائے گا

  • افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) دوسرا حصہ

    افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) دوسرا حصہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    عربی اخبار رای الیوم اپنے مقالے میں لکھتا ہے کہ امریکی فوج کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے افغان صوبہ غزنی میں اپنا فوجی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم یہ بھی دعویٰ کیا کہ طیارہ دشمن کی کارروائی کے نتیجے میں سرنگوں ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں اور طیارے کی اصل تباہی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

  • افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) پہلا حصہ

    افغانستان میں امریکا کا فوجی طیارہ کیسے گرا؟ (مقالہ) پہلا حصہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ طالبان گروہ جھوٹ نہيں بول رہا ہے اور افغانستان میں امریکا کے فوجی طیارے کا مار گرایا جانا، امریکی صدر کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔

  • امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ

    امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱

    ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔

  • اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ

    اسرائیل میں سید حسن نصر اللہ کی مقبولیت، نصاب میں اسرائیلی بچے کیا پڑھ رہے ہیں نصر اللہ کے بارے میں + مقالہ

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴

    اسرائیلی اخبار ہارٹس میں شائع ایک مقالے میں اسرائیلی معاشرے پر سید حسن نصر اللہ کے اثرات کا وسیع پیمانے پر ذکر کیا گیا ہے ۔

  • کیا ایران میں امریکا مردہ باد کے نعرے ختم ہوگئے ۔۔۔ مقالہ

    کیا ایران میں امریکا مردہ باد کے نعرے ختم ہوگئے ۔۔۔ مقالہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایران پر ٹرمپ کے حالیہ بیان کا جائزہ پیش کیا ہے ۔

  • امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اچھی طرح سن لو، امریکا، ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا ہے ۔

  • امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔

  • یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ

    یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں محمود اچکزئی

    ۳ seconds ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS