SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال

    فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸

    تحریک فتح نے ہفتے کے روز عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ سخت مقابلے کا اعلان کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس

    فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔

  • پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی

    غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰

    غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • مغربی جنین میں ایک فلسطینی شہید

    مغربی جنین میں ایک فلسطینی شہید

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹

    مغربی جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر ہے۔

  • غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ

    غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔

  • مزاحمتی میزائلوں کی دہشت، صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا

    مزاحمتی میزائلوں کی دہشت، صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں کے میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہادت پسندانہ کارروائی کرنے کی کوشش کے بہانے گولی مار دی۔

    صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہادت پسندانہ کارروائی کرنے کی کوشش کے بہانے گولی مار دی۔

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷

    صیہونی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوان آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع المزموریہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور انہوں نے غیر آتشیں ہتھیاروں سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنےکی کوشش کی-

  • نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۲ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS