SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔

  • انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2023

  • صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست اور انتہا پسند صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔

  • اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے

    اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔

  • مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان

    مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷

    اسرائیلی حکومت کے ایک عسکری ماہر نے تل ابیب میں گزشتہ روز کی شہادت پسندانہ کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بڑی تعداد میں ہتھیار پہنچ چکے ہیں اور انتفاضہ کی صورت میں یہ مسئلہ صیہونیوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

  • شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ

    شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی حالیہ دہشتگردی پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم کا سخت ردعمل

    صیہونی حکومت کی حالیہ دہشتگردی پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم کا سخت ردعمل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا جس پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال

    اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔

  • مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع (ویڈیو)

    مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع (ویڈیو)

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

    ۲۰ minutes ago
  • وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: الہان عمر لگاتار پانچویں بار انتخاب جیت گئیں

  • وسط مدتی انتخابات کے نتائج، امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS