-
تل ابیب میں حماس کے رکن کی شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی زخمی (تصویر)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 5 صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
جنین میں مزید تین فلسطینی شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳صیہونی حکومت کی فوج کے خصوصی دستے نے غرب اردن کے شہر جنین کے جنوب میں واقع جبع نامی بستی پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
فلسطینی ہرجگہ صیہونیوں کو نشانہ بنائیں: حماس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱حماس نے صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کی جانب سے تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملہ، خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی استقامت نے بھی جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
فلسطینیوں کی مزاحمت، جنین کے حالات خراب
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶مقبوضہ فلسطین کے ویسٹ بینک کے علاقے میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
زاویہ نگاہ - مقبوضہ فلسطین میں تحریک انتفاضہ کے شعلے
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 03/ 2023
-
اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹گزشتہ ماہ بھی جنین پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون کو تباہ کیا تھا۔
-
یورپی سفارتکاروں کا دورۂ فلسطین، صیہونی جرائم کی شدید مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴یورپی ممالک کے سفارتکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس علاقے میں واقع حوارہ کالونی کا دورہ کر کے وہاں چند روز قبل ہوئے فسلطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کی اور ساتھ ہی متاثرہ کنبوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 03/03/ 2023