-
انتہا پسند امریکی سیاستداں کا حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیر جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے مقابلے میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔
-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 25 نومبر
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2023
-
امریکہ: فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکہ کے مختلف شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں کے حق میں نعرہ لگائے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ قتل عام کی نظیر نہیں ملتی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جو گذشتہ ڈیرھ ماہ کے دوران غزہ کے عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور بچوں اور عورتوں کے ہونے والے بہیمانہ قتل عام پر صرف افسوس کا ہی اظہار کرتے رہے، کہا ہے کہ اقتدار میں ان کے آنے کے بعد سے غزہ کا المیہ ایسا واقعہ ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
-
حماس: فلسطین کی بھرپور حمایت پر ایران کی قدردانی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰لبنان میں حماس کے نمائندے عبدالہادی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔