-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
صیہونی حکومت دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ: مہاتیر محمد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴ملائیشیا نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دینے پر مسلم ملک کے بہت شکر گزار ہیں۔
-
پاکستانی میزائل ایٹمی ہتھیار لے جاسکتے ہیں: ملائیشین وزیرِاعظم
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹ملائیشیا کے وزیرِاعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیاراور انہیں ہدف تک پہنچانے والے میزائل ہیں ۔
-
نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔
-
ملائیشیا کو اسرائیل دشمنی کی اتنی بڑی سزا
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔
-
ملائیشیا کا دبنگ اقدام اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ملائیشیا میں اب موت کی سزا نہیں ہوگی
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱ملائیشیا کی حکومت نے ملک میں سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ملائیشیا میں ہم جنس پرستی قابل سزا جرم
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے واضح کیاہے کہ غیر ممالک میں چاہے ہم جنس پرستی کو حقوق انسانی کے دائرے میں کیوں نہ رکھاگیاہو لیکن یہاں ہم جنس پرستوں اور خواجہ سراؤں کے مابین شادی کو قطعی تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی دوبارہ گرفتاری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔