-
ملائیشیا میں ہم جنس پرستی کی سزا سرعام کوڑے
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سر عام کوڑے مارے گئے۔
-
ملیشیا: یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون بند کرنے پر تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳ملیشیا کے وزیر اعظم نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون روکنے پر تاکید کی ہے۔
-
ملائیشیا کی جانب سے سعودی عرب کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر سرکاری خزانے میں خرد برد کے مقدمے کے بعد اب منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
-
ملائیشیا کا ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ملائیشیا نے بھی ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر سرکاری کمپنی’ ملائشیا ڈیولپمنٹ برهاڈ ‘( ایم ڈی بی) میں پیسے کے غبن اور رشوت معاملے میں عدالت میں فرد جرم عائد کیا گیا۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے گھر کی تلاشی، 3 کروڑ ڈالر برآمد
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰ملائیشیا میں پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اپارٹمنٹ سے 3 کروڑ ڈالر کی رقم برآمد کر لی۔
-
ملائیشیا کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کا مقام
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ روسماہ منصور کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کامیاب، حامیوں کا جشن
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔