-
ملائشیا، اسکول میں آگ لگنے سے 23طلبا جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ہندوستان اورملائیشیا کے مابین سات اہم سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ہندوستان او ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ پرتاکید کی ہے۔
-
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
-
ملائیشیا:کشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ملائیشیا میں ایک مسافرکشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ملائیشیا سیاحوں سے بھری کشتی لاپتہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸لاپتہ ہونے والی کشتی میں31افراد سوار تھے
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔
-
ایران اور ملائیشیا کے تعلقات کی اہمیت پر ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ملائیشیا کے باہمی تعاون میں توسیع کو دونوں ممالک کے مفادات کے تناظر میں اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ملائیشیا کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے مختلف شعبوں میں تہران اور کوالالامپور کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر صدر روحانی کی تاکید
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ملایشیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلہ خیال
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اورملیشیا کے وزرائےخارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے