SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ملاقات

  • امریکی صدر کو جھپکی آ گئی

    امریکی صدر کو جھپکی آ گئی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔

  • پنجشیر میں احمد مسعود سے طالبان وفد کی ملاقات

    پنجشیر میں احمد مسعود سے طالبان وفد کی ملاقات

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    افغانستان میں طالبان گروہ کے ایک وفد نے صوبے پنجشیر کے ہیرو احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود سے ملاقات کی ہے۔

  • صدر ایران کے مصروف ایام، دسیوں غیر ملکی اعلیٰ حکام نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی

    صدر ایران کے مصروف ایام، دسیوں غیر ملکی اعلیٰ حکام نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران تشریف لائے غیر ملکی اعلیٰ حکام نے تقریب سے قبل و بعد، صدر ایران سے ملاقات اور گفتگو کی۔ان ملاقاتوں میں دوطرقہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر ایران اور غیر ملکی مہمانوں کی ہونے والی بعض ملاقاتوں کی تصاویر ملاحظہ فرمائیے۔

  • ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

  • امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا

    امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں ایک بار پھر ایران مخالف بیان دیتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل

    جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱

    افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف

    ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔

  • ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے باہمی دلچسچی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱

    پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
    ۴۶ minutes ago
  • ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
  • کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
  • خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو راہل گاندھی نے دھوکہ سے تعبیر کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS