-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے باہمی دلچسچی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کیلئے ایران سے قریبی تعلقات اورباہمی تعاون انتہائی اہم ہے: شاہ محمود قریشی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی تبدیلیوں، افغان مسئلے، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل اورعلاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
بولویہ کے منتخب صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بولیویا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔