SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ملاقات

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔

  • لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے پہنچے ایرانی صدر

    لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے پہنچے ایرانی صدر

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔

  • بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی

    بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴

    المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔

  • دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا

    دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹

    بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔

  • ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

  • پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ

    پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰

    شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔

  • دنیا بھر کے حریت پسندوں کا پرچم آج ہمارے کاندھوں پر ہے: ایران کے نومنتخب صدر

    دنیا بھر کے حریت پسندوں کا پرچم آج ہمارے کاندھوں پر ہے: ایران کے نومنتخب صدر

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔

  • حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی

    ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  •  تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

    تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱

    تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
    ۷ hours ago
  • پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
  • جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
  • نیتیش کمار کی جانب سے ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا معاملہ، دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کر دی
  • طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS