-
ایران اور شام کا کمیونیکیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایران اور شام نے کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے-
-
سید حسن نصراللہ کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔
-
روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران عمان تعلقات کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عمان کے سلطان سے ملاقات میں خطے میں صیہونی حکومت کے خطرات کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی قربت اور باہمی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔