SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

منشیات

  • امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران

    امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔

  • انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار

    انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا میں انسداد منشیات کا علمبردار ہے۔

  • منشیات کی روک تھام کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ناگزیر: ایران

    منشیات کی روک تھام کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ناگزیر: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱

    ایران کا منشیات مافیا کے خلاف اقدام اور مقابلہ جاری ہے اورعالمی برادری کو منشیات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اقدامات اور تدابیر کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے۔

  • انسداد منشیات کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے: ایران

    انسداد منشیات کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے: ایران

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۶

    ایران کے مستقل مندوب نے پابندیوں کی وجہ سے انسداد منشیات کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور ان کے بُرے اثرات کو دور کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنے اور موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • منشیات کے خلاف مہم سے متعلق ایرانی کوششوں کی قدردانی

    منشیات کے خلاف مہم سے متعلق ایرانی کوششوں کی قدردانی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷

    تہران میں منشیات اور جرائم کے خلاف مہم سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے منشیات کے خلاف مہم سے متعلق ایران کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کا پتہ لگانے میں ایران کی کوششیں قابل قدرہیں۔

  • انسداد منشیات مہم میں مغربی ممالک کی بہانے بازیاں، مگر ایران بدستور سرگرم عمل

    انسداد منشیات مہم میں مغربی ممالک کی بہانے بازیاں، مگر ایران بدستور سرگرم عمل

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران منشیات کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔

  • ایران، سیکورٹی اہلکاروں کا چھاپہ، ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

    ایران، سیکورٹی اہلکاروں کا چھاپہ، ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے اس علاقے میں موت کے سوداگروں سے ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یورپ میں 15سے 64 سال کے افراد، منشیات کےعادی

    یورپ میں 15سے 64 سال کے افراد، منشیات کےعادی

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹

    یورپین شہری ہر سال 30 ارب یورو کی منشیات استعمال کرتے ہیں۔ یہ معلومات برسلز میں ای یو مانیٹرنگ سینٹر فار ڈرگز اینڈ ڈرگز ایڈکشن اور یورپین پولیس کے ادارے یوروپول کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کردہ EU Drug Market Report 2019 میں بتائی گئی۔

  • امریکا اور یورپ دنیا میں منشیات کے استعمال میں اضافے کے ذمہ دار

    امریکا اور یورپ دنیا میں منشیات کے استعمال میں اضافے کے ذمہ دار

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    ایران کے اینٹی نارکوٹک بورڈ کے سیکریٹری جنرل اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ برا‏عظم امریکا اور یورپ کے بعض ملکوں کی پالیسی نے دنیا میں منشیات کے استعمال کو بڑھاوا دیا ہے۔

  • منشیات اورانسانی اسمگلنگ، دہشت گردوں کے ذرائع آمدن ہیں: پاکستان

    منشیات اورانسانی اسمگلنگ، دہشت گردوں کے ذرائع آمدن ہیں: پاکستان

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۱ hour ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS