-
عدن میں متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح جتھوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں۔
-
عدن کا ایئرپورٹ، منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں کے کنٹرول میں
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی سے وابستہ فوجیوں نے عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے-
-
یمن کے مفرور مستفی صدر منصور ہادی کی سیاسی موت
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
یمن کا مفرور صدر سعودی عرب سے امریکا فرار
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴یمن کے مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اپنے گھر والوں کے ہمراہ ریاض سے امریکا فرار کر گئے ہیں۔
-
یمن کے فراری صدر کے معاون پر حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی یمن کی سرکاری عمارتوں پر متحدہ عرب امارات تسلط
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
-
منصور ہادی کی عدن واپسی میں متحدہ عرب امارات کی رکاوٹ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات منصور ہادی کی عدن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے بڑے حملے کو پسپا کرتے ہوئے اس بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کا روڈ میپ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نےیمن کے بحران کے لئے حل کے لئے بنائے گئے روڈ میپ کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے اس ملک کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی سے عدن میں ملاقات کی ہے