-
سانحہ منیٰ:شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 100 کے قریب
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد کے سو قریب پہچ گئی ہے۔
-
سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام تہران منتقل
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام مکے سے تہران منتقل کئے جاچکے ہیں۔
-
سانحہ منٰی: پاکستانی سینٹ میں سعودی حکومت پر تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸پاکستانی سینیٹ نے سانحہ منٰی میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے زیاں پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت ہے۔ سربراہ آئی آر آئی بی عالمی سروس
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-
-
ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔
-
سعودی عرب کی جانب سے یمن پر جارحیت اور دوسرے مما لک پر الزامات
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے زعم میں اسلامی جمہوریہ ایران پر یہ الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کےمعاملات میں مداخلت کررہا ہے۔