-
ہندوستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سے اضافہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ساڑھے چار سو بیڈ کے حامل ایک نئے کووڈ-19 اسپتال کا افتتاح کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل بہتری کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب چھیاسی فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 916 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی بد ترین صورتحال، ایک دن میں 50 ہزار مبتلا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴دنیا کے کئی ممالک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے تاہم ہندوستان میں صورتحال اس سے مختلف ہے۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ہرچند کہ پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسزاور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 1129 افراد ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے ریکارڈ 45 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
آل خلیفہ نے حکومت مخالف نوجوانوں کو سزائے موت سنائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱حسین امیر عبداللہیان نے بحرینی حکومت مخالف دو نوجوانوں کی سزائے موت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے سائے میں دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتِ بحرین اور عوام کے درمیان گہرا شگاف پیدا ہو گیا ہے۔