-
موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
-
ایرانی فورسز نے جان کی بازی لگا کر موساد کے 10 جاسوس گرفتار کر لئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱ایران میں بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران کے خلاف اسرائیل کے جاسوسی مشن کی ناکامی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
موساد نے ایران کےلئے جاسوسی کے الزام میں اپنے 6 افسروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵اصفہان کے ایک صنعتی مرکز میں تخریب کاری کے منصوبے کی ناکامی اور اس میں پکڑے جانے والے نیٹ ورک کے بعد موساد نے اپنے ایران ڈیسک کے 6 بڑے افسروں کو خود ہی موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے موساد کا جاسوس دھر لیا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔
-
بیروت ایئرپورٹ پر موساد کے ایجنٹ کی گرفتاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸لبنان کی اندرونی سلامتی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بیروت کے ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔
-
ایران کے ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش کی گئی۔
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔