-
داعش کو بہت جلد شکست دے دی جائے گی، وزیراعظم حیدر العبادی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی افواج کی فتح بہت قریب ہے۔
-
موصل میں داعشی دہشت گردوں کے قافلے پرحملہ، درجنوں ہلاک
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک قافلے کو تہس نہس کر دیا ہے۔
-
امریکی اتحاد، عراقی شہریوں کا قاتل
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراقی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰موصل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: موصل سے داعش کا فرار جاری
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش بری طرح کمزور ہوتا جا رہا ہے اور موصل کا محاصرہ روز بروز تنگ ہو جانے کے بعد داعش کے عناصر وہاں سے فرار کر رہے ہیں۔
-
موصل میں عراقی افواج کی کامیابیاں
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱عراقی فوج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: مشرقی موصل میں دہشت گردوں کے دو سو کار بم تباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران عراقی افواج کی اہم کامیابیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶موصل کو آزاد کرانے کی غرض سے عراقی افواج کی کارروائیوں کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شہر کے مغربی مضافات میں متعدد علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
موصل کی آزادی قریب ہے، عراقی صدر کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
-
ابوبکر البغدادی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے قریبی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار ہوگیا ہے۔