-
امریکہ عراق میں قرون وسطی کی جنگ کر رہا ہے، روس
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱روس نے عراق میں موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے امریکہ کی زیرکمان اتحاد کی فوجی کارروائی کو قرون وسطی کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔
-
عراقی فوج پر امریکی لڑاکا طیاروں کا حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷امریکی لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے صوبۂ نینوا میں عراقی فوج پر حملہ کیا ہے-
-
موصل کی آزادی کی کارروائی روکے جانے کی خبر کی تردید
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کے سربراہ نے موصل کی آزادی کے لئے داعش کے خلاف عراقی فوج کےحملے روکے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں صداقت نہیں پائی جاتی-
-
عراق: موصل آپریشن کا گیارہواں روز
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱عراقی فوج نے کرد پیشمرگہ فورس اورعوامی رضاکار فورس کی مدد سے موصل آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ترانوے دیہاتوں اورعلاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرایا ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس عراقی وزیراعظم کی اجازت سے موصل میں داخل ہو گی: ہادی العامری
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۸عراق کی البدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی اجازت سے موصل شہر میں داخل ہو سکتی ہیں۔
-
عراق: موصل میں داعش کی ایک اور بربریت
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲دہشت گرد گروہ داعش نے موصل میں کئی قیدیوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
موصل پر امریکی اتحاد کے حملے میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴روسی فوج کے ایک اعلی افسر جنرل سرگئی رودسکوی نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے حملوں میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: موصل کے جنوب میں باسٹھ دیہات دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰عراق کے شہر موصل کے جنوب میں باسٹھ دیہاتوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
عراق کے شہر موصل پر ہوائی حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳عراقی فوج کے جنگی طیاروں کے موصل شہر پر ہوائی حملوں میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق کے قومی اتحاد کے اجلاس میں موصل جنگ کا جائزہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹عراق کے قومی اتحاد کے ارکان نے اپنے اجلاس کے دوران موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا ہے۔