-
جامع ایٹمی معاہدہ، امریکا کی خلاف ورزی، ایران کے خلاف پابندی
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
ایران کے معاملات پریورپی رہنما کے بیان کی تردید
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴خاتون یورپی رہنما نے ایران کے اندرونی معاملات پر بیان دینے کی تردید کی۔
-
یورپی ممالک اپنے سفارتخانے بیت المقدس منتقل نہیں کریں گے
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ممالک اپناسفارتخانے بیت المقدس منتقل نہیں کریں گے
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ کوئی بھی یورپی ملک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا اور یورپ کی کوئی بھی حکومت اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل نہیں کرے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنا اہم ترین ضرورت ہے، یورپی یونین
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اسے باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا، موگرینی
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرے گی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی اور یورپی ردعمل
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶یورپ کے مختلف ملکوں اور تنظیموں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کو غیر تعمیری اقدام قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کے اس فیصلے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ناممکن، موگرینی
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ میزائل اور علاقائی مسائل کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے اس معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
ایٹمی معاہدے کے لئے موگرینی کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی کانگریس کے اراکین کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی بنیاد پر ایسا لگتا ہے کہ امریکی کانگریس ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کے حق میں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایرانی عوام کی فتح ہے، موگرینی
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ دنیا اور ایران کی فتح ہے۔