-
جوہری معاہدہ، ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کا باعث
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے سے ہمیں بڑی کامیابی ملی اوراس کے ذریعے ہتھیاروں کی دوڑ کو روکا گیا.
-
ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے، فیڈریکا موگرینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲یورپی یوین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے۔
-
موگرینی اور آمانو کی ملاقات، ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸یورپی یورپی کے خارجہ امور کی سربراہ نے امریکی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر سے فیڈریکا موگرینی کی ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کئے جانے کا اعلان کیاہے۔
-
امریکہ ایران کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے، یورپی یونین
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارچ فیڈریکا موگرینی نے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے پر ایران کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہد پر کاربند رہے گا
-
بحران شام کے حل پر یورپی یونین کی تاکید
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔