SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مہاجرین

  • عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ

    عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶

    توانائی کی عالمی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند مہینوں کے دوران خام تیل کی قلت میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے۔

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

    ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶

    سیاسی تبصروں پر مشتمل "دی اٹلینٹک جریدے" نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی جانب سے بری طرح مایوسی اور ناامیدی کا شکار ہوچکے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81 واں اجلاس 8 ستمبر کو شروع ہوگیا جس کا مرکزی موضوع ’’اعتماد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام اور سب کے لیے نتائج دینے والی اقوام متحدہ‘‘ رکھا گیا ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔

  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

    پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک پولیس چوکی پر خودکش حملہ آور نے 15 افراد کی جان لے لی۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے مظفر آباد ڈویژن کی 8  اور مہاجرین کی 12  نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی۔

  • مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

    مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔

  • ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

    ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔

  • پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور

    پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کے خواب چکنا چور

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    پاکستان نے امریکہ منتقل کئے جانے کے منتظر ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

  • امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک

    امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۳

    امریکہ کے منیاپولس شہر میں مظاہروں کے دوران سرحدی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری مارا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS