-
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مخالفت
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸خیبر پختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں مزید قیام کی مخالفت کردی۔
-
امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
بین الاقوامی سرحد سے نقل مکانی شروع
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸پاکستان ہندوستان کے مابین جاری کشیدگی کی وجہ سے حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر رہ رہے لوگوں نے محفوظ مقامات کی طرف منتقلی شروع کردی ہے ۔
-
2275 تارکین وطن سمندرمیں ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳گزشتہ سال 2275 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے جو کہ روزانہ کے حساب سے 6 اموات بنتی ہے۔
-
غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
-
اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴غیر قانونی طریقے سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں مردہ پائے گئے ۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل متاثر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔