-
غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
-
اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴غیر قانونی طریقے سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں مردہ پائے گئے ۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل متاثر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
-
تارکین وطن کو روکنے کے لئے 5 ہزار امریکی فوجی تعینات
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵وسطی امریکا سے تارکین وطن کے بڑے قافلے کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پراقدامات کیے گئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کا بحران عالمی مسئلہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴پاکستان کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا پناہ گزینوں کو گولی مارنےکا حکم
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ سرحدی فورسز پر پتھراؤ کرنے والے پناہ گزینوں کو گولی ماردی جائے۔
-
امریکہ جانے کے خواہاں گوئٹے مالا کے باشندے میکسیکو میں گھس آئے!
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔
-
پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 100 افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد مسافر ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
افغانستان میں رواں برس مسلح واقعات میں 2 لاکھ شہری بے گھر
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں برس افغانستان میں مسلح تنازعات کے سبب 2 لاکھ سے زائد شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات چھوڑنے کا سنہری موقع
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸غیر قانونی تارکین وطن کو متحدہ عرب امارات چھوڑنے کے لیے مشروط معافی کا اعلان ہوا ہے۔