-
متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
امریکا، انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو کے مضافات میں سڑک کنارے کھڑے ایک بڑے ٹرالر سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ بچوں سمیت 16 افراد کو زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
ایرانی اسکولوں میں بنا دستاویزات افغان بچوں کا داخلہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲بیرون ملک اسکولوں اور تعلیم و تربیت کے بین الاقوامی امور کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسکولوں میں ان افغان بچوں کی تعلیم کے لئے بھی رجسٹریشن کیا جا رہا ہے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویز تک موجود نہیں ہے۔
-
پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کا افغان عوام کو پناہ دینے کا عمل قابل تعریف ہے : فلیپو گرینڈی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کا مظلوم افغان عوام کو پناہ دینے کا سخاوت مندانہ عمل قابل تعریف ہے اور مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی ادارے ، ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے سے 31 افراد جاں بحق
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جبکہ متعدد تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔
-
آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
-
افغان عوام کے دشوار مسائل پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ نے افغانستان میں امریکہ کی شکست اور اس ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں افغان شہریوں کے بے گھر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے افغانستان کے معاشی و اقتصادی حالات بد سے بدتراور ابتر ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے اسپیکروں کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایران اور سوئٹزرلینڈ نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔