-
میانمار روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب: عالمی عدالت
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں باقی رہ جانے والے چھے لاکھ روہنگیا مسلمان نسلی تطہیر کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
میانمار: فوج راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے میں ملوث
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹میانمار کا کہنا ہےکہ فوجیوں کو بحران کا شکار راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے کے الزامات پر تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کیا گیا۔
-
بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار لوٹنے سے انکار
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں نےمیانمار لوٹنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار جانے سے انکار
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار کی جانب سے ان کو بحیثیت قوم تسلیم کرنے اور باقاعدہ شناخت دیے جانے کے اعلان سے قبل اپنے ملک واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔
-
میانماری فوج کی مدد نہ کی جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میانمار کی کسی طرح کی فوجی مدد کرنے سے گریز کرے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔