SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ

    میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱

    اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے مرتکب میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

  • میانمار میں روہنگیا مسلمان بدستور غیر محفوظ

    میانمار میں روہنگیا مسلمان بدستور غیر محفوظ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔

  • آنگ سان سوچی کینیڈا کی شہریت سے محروم

    آنگ سان سوچی کینیڈا کی شہریت سے محروم

    Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳

    روہنگیا مظالم کی وجہ سے میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی کو لگا بڑا جھٹکا لگا اور ان سے کینیڈا کی اعزازی شہریت واپس لے لی گئی ہے۔

  • اقوام متحدہ کو مداخلت کا حق نہیں، میانمار

    اقوام متحدہ کو مداخلت کا حق نہیں، میانمار

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳

    میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

    چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶

    بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔

  • روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات شروع

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات شروع

    Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴

    عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

  • میانمار کے فوجی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    میانمار کے فوجی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔

  • درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱

    میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!

  • اسلامی ملکوں میں اتحاد پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    اسلامی ملکوں میں اتحاد پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی ملکوں کے اتحاد کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کرنے کا ہیگ کی عدالت کا فیصلہ

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کرنے کا ہیگ کی عدالت کا فیصلہ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴

    ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ اس کے پاس میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کئے جانے کے واقعات کے بارے میں تحقیقات کرنے اور ان کا جائزہ لینے کا اختیار موجود ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS